سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ناشناس کے ذریعہ نابالغ بچے کا قتل ہوجانا

میرا ۱۲/ سالہ بچہ گلی میں جاتا ہے وہاں پر ایک مشکوک چیز کو اٹھا کر کھیلنے لگتا ہے ، اسی وقت وہ مشکوک چیز جو ایک طرح کا بم تھا دغ جاتا اور میرا بچہ فوت ہوجاتا ہے ، چند افراد کے بیانات کے مطابق ایک ناشناس موٹر سالکل سوار اس بم کو گلی میں پھینک کر گیا تھا ۔اس چیز پر توجہ رکھتے ہوئے کہ مسلمان کا خون رائگاں نہ جانا چاہیے کیا میرے بچے کی دیت بیت المال کے ذمہ ہے ؟

جواب: چنانچہ ثابت ہو جائے کہ مذکورہ چیز کو موٹر سا ئکل سوار وہاں پر پھینک کر گیا تھا اور اس کے ملنے کی کوئی امید نہ ہو تو بچے کی دیت بیت المال سے ادا کی جائیگی ۔ لیکن اگر بچے نے اس چیز کو گھر کے اندر سے اٹھایا تھا تو بیت المال پر دیت نہیں ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت