سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

غیر قتل کی جراحتوں کی ضمانت

میرا بچہ موٹر سائیکل پر سوار تھا ، کار سے ایکسیڈینٹ کی وجہ سے شدید طور سے زخمی ہوگیا افسوس کہ خطاکار کا ڈرائیور موقعہ سے فرار کرگیا اور اب تک اس کا کوئی نام ونشان نہیں ہے، میرے بچے کی چوٹ کی صورت حال یہ ہے کہ اس نے اپنے کوحواس کو کھودیا ہے اور آج کئی سال ہوگئے ہیں اور ہم اس کو ایک سالہ بچے کی طرح اٹھائے ہوئے پھر رہے ہیں، اگر اسلامی حکومت میں کسی مسلمان کو کوئی صدمہ پہنچے اور ملزم کی شناسائی نہ ہوسکے تو دیت کی ادائیگی کس کے ذمہ ہوگی؟

جواب: دیت جانی کے ذمہ ہے، دیت کو قتل کے علاوہ مورد میں بیت المال یا فراری جانی کے اقرباء سے لینے پر کوئی دلیل نہیں ہے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت