سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

دیت کی ادائیگی پر جنایت کرنے والے کا قادر نہ ہونا

جانی کے تنگدست ہونے کی صورت میں،چاہے وہ عمدی قتل یا ضرب وجرح، یا حکم شبہ عمد یا شبہ عمد کا مرتکب ہوا ہو اور شخص محکوم علیہ دسترسی میں بھی ہو لیکن اس کے تنگ دست ہونے کی وجہ سے ایندہ میں بھی دیت کے ادا کرنے کی کوئی امید نہ ہو، کیا دیت کو بیت المال سے ادا کیا جائے گا، یا محکوم علیہ شخص کے اقرباء (اقرب فالاقرب کی ترتیب سے) ادا کریں گے، یا اس فرض میں تنگدست محکوم علیہ شخص کے علاوہ کوئی اور ضامن نہیں ہے؟

جواب: مفروضہ سوال میں اگر جنایت قتل کے مانند ہو تو بیت المال سے ادا کی جائے گی۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت