سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

کافر ممالک میں سکونت اور ان کا سفر کرنا

کیا کفر والحاد وگناہ وفساد کے ملکوں کا تعلیم کی غرض سے سفر کرنا جائز ہے، جبکہ اپنے یازوجہ یا اپنے کسی ایک بچہ کے دین کے ضعیف ہونے کا امکان ہو یا بعض دینی فرائض کی جانب، بے توجّہی کا باعث یا وہاں کے رسم ورواج اور اخلاق وعادات سے متاٴثر ہونے کا امکان ہو؟

مسئلہ کے فرض میں، سفر کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی