منسپلٹی کا مسجد کے شبستان کی دیوار کو پیچھے ہٹانا
اگر عبور ومرور کو بہبود بخشنے کے لئے شہر کے ماسٹر پلان میں آئی مسجد کے شبستان کی دیوار پیچھے ہٹانا ڑجائے تو اس سلسلے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟
جب تک آپ مجبور نہ ہوں تو دیوارکو پیچھے نہ ہٹائیں ۔
جب تک آپ مجبور نہ ہوں تو دیوارکو پیچھے نہ ہٹائیں ۔