سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

اذکار نماز کا صحیح عربی میں پڑھنا

کیا نماز کے اذکار پڑھنے میں بہت زیادہ دقّت کرنا چاہیے یا اتنا ہی کافی ہے کہ بس صحیح عربی پڑھی جائے؟ مثلاً نماز ظہرو عصر میں کہ ان میں حمد وسورہ آہستہ پڑھے جاتے ہیں میرے لئے مشکل پیش آتی ہے، اس وقت میرے لئے ضروری ہوتا ہے کہ کچھ بلند آواز میں پڑھوں ورنہ میں حرف حلقی کا صحیح تلفظ ادا نہیں کرسکتا، کیا میری نماز باطل ہے؟

اس طرح کہ مسائل میں سختی سے کام نہ لیں اتنا کافی ہے کہ اس طرح پڑھیں کہ عربی لوگ کہیں کہ صحیح ہے، اور ہرگز نماز ظہرو عصر کی قرائت میں اپنی آواز کو بلند نہ کرے ؛ ایسا لگتا ہے کہ آپ وسوسہ اور شک کے شکار ہوگئے ہیں، کوشش کریں کہ اس کو ترک کردیں ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی