سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

واوٴ ساکنہ سے پہلے فتحہ کا ضمّہ کے مشابہ تلفظ کرنا

بہت سے نمازی کلمہٴ ”یَوم“ ”مالک یوم الدین“ میں اور کلمہٴ ”وتواصَوا“ ”تَوَاصَوا بِالْحَقِّ“ میں واوٴ ساکن کے ماقبل فتحہ کو ضمّہ کے شبیہ پڑھتے ہیں، ایسے ہی کلمات ”عَلَیْکَ، عَلَیْنَا، عَلَیْکُم“ میں یاء ساکنہ کے ماقبل کو کسرہ کے نزدیک لے جاتے ہیںیا خالص مکسور پڑھتے ہیں ان کی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

عرب لوگ معمولاً فتحہ ماقبل واوٴ کو تھوڑا ضمّہ کی شبیہ اور فتحہ ماقبل یا کو تھوڑا کسرہ کی شبیہ سے ادا کرتے ہیں ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی