سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سورہٴ حمد میں مالک کا صحیح تلفظ

سورہٴ حمد میں ”مالک“ کے تلفظ کے سلسلے میں اپنی مبارک نظر بیان فرمائیں:الف) کیا ”مالک“ کو”ملک“ پڑھ سکتے ہیں، جائز ہونے کی صورت میں کیا بہتر ہے؟ب) کیا ایک رکعت میں ”مالک“ اور ”ملک“ دونوں ادا کرسکتے ہیں؟ج) کیا پہلی رکعت میں ”مالک“ اور دوسری رکعت میں ”ملک“ پڑھ سکتے ہیں؟

احتیاط یہ ہے کہ فقط ”مالک“ پڑھا جائے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی