سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

خاص موقعوں پر جھوٹی قسم کھانا

جب کسی شخص نے اپنا قرض ادا کردیا ہو یا قرضہ دینے والے نے اس کو بخش دیا ہے لیکن کچھ عرصہ کے بعد مقروض آدمی کے خلاف رپورٹ کردے کیا اس صورت میں مذکورہ دعوے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے وہ شخص توریہ کرسکتا ہے یا قسم کھاسکتا ہے کہ اس نے بالکل قرض نہیں لیا ہے؟

سوال کے فرض میں اگر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہو اور فقط یہی ایک راستہ ہو تو کوئی معیوب بات نہیں ہے ۔

دسته‌ها: جهوٹ بولنا
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی