قصاص کے اوپر محکوم شخص کے اعضاء بدن پر وارث کا حق
جب بھی کوئی شخص قصاصِ موت پر محکوم ہو، کیا ولی دم اس کے گردے یا تمام اعضاء وجوارح بدن کو مجاناً نکال سکتا ہے کوینکہ وہ ملزم کا صاحب حق ہوتا ہے؟
ولی دم کا ان میں کوئی حق نہیں ہے ۔
ولی دم کا ان میں کوئی حق نہیں ہے ۔