قدیمی مہر کے حساب کا طریقہ
وہ مہر جو تقریباً پچاس سال پہلے مثال کے طور پرسو تومان تھا کیا اب بھی اسی قدر شوہر کے ذمہ ہے یا یہ کہ پچاس سال پہلے سو تومان میں کس قدر خریداری کی جاسکتی تھی ، اسی مقدار میں مہر کا حساب کیا جائے ؟
انھیں صلح کرنی چاہئے یا پھر آج کی قیمت کے مطابق ادا کرے ۔