مہر سنّت (مہر شرع محمدی) کی گِرام میں مقدار
سنت مہر ، جو پانچ سو درہم ہوتا ہے ، اس کے ایک درہم کا وزن کتنے گرام ہے ؟
ہر درہم ۵ ، ۲ گرام کا ہوتا ہے لہذا اس بنا پر پانچ سو درہم تقریبا ً ۱۲۵۰ گرام ہوتے ہیں ۔
ہر درہم ۵ ، ۲ گرام کا ہوتا ہے لہذا اس بنا پر پانچ سو درہم تقریبا ً ۱۲۵۰ گرام ہوتے ہیں ۔