سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مساجد میں عوامی فوج کی کمیٹی کی تشکیل

انقلاب اسلامی اور اس کے اھداف کی پاسداری و حفاظت اور مساجد میں بسیج (متدین عوامی لشکر) کی تاسیس کے مد نظر بسیج کو تقویت اور فروغ دینے کے لیے:الف۔ کیا بسیجی حضرات مساجد کی وقف زمین، عمارت اور سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں؟ب۔ مساجد کے امکانات (جیسے بجلی و پانی ۔۔۔) سے بسیج کے استفادہ کا کیا حکم ہے؟

الف۔ اگر نمازیوں اور مسجد کے امور میں مزاحمت کا سبب نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ب۔ احتیاط یہ ہے کہ پانی، بجلی میں خرچ ہونے والے اپنے حصہ کا بل ادا کریں، مگر یہ کہ بانیان مسجد نے تاسیس کے وقت ان کاموں کی اجازت دے دی ہو۔

دسته‌ها: مسجد
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی