مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

غلطی سے سر کو ڈھانپنا اور بالوں کا اکھڑجانا

میں حج عمرہ میں محرم ہونے کے بعد بس کی حرکت کی وجہ سے بے اختیار منی نکل گئی اور پورے راستہ میں دومرتبہ ایسا ہوا ۔ لہذا مکہ کے ہوٹل میں داخل ہوتے ہیں میں نے غسل جنابت کیا ،لیکن سر کو کھلے رکھنا بھول گیا، اور تولیہ سے سر کو خشک کرکے تولیہ سر پر ڈال لیا اور چونکہ میرے سے کے بل گرتے ہیں لہذا کچھ بال بھی اکھڑے گئے ، کیا میرے حج میں اشکال ہے؟ اور کیا مجھ پر کفارہ واجب ہوگیا ہے ؟اسی طرح اگلے سال حج تمتع یا عمرہ میں ان باتوں سے بچنے کیلئے اپنے آلہ تناسل کو بغیر گرہ لگائے کسی چیز سے باندھ لوں تاکہ دوبارہ منی نہ نکلے ، اس مشکل سے بچنے کیلئے مجھے کیا کرنا چاہئے؟

گذشتہ عمرہ کے متعلق جو تم نے لکھا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور آئندہ کے متعلق جو لکھا ہے اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی