مسئله شماره روز مرہ کے مسائل کو یاد کرنا تقليد(1)روز مرہ کے مسائل کو یاد کرنا مسئلہ 12: ہر شخص کو چاہئے کہ جن مسائل کي عموما ضرورت پڑتي ہے ان کو ياد کرے يا اس کے احتياط کا طريقہ جانتا ہو.