سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره ہاتھ ميں انگوٹھي اور کسي ايسي چيز کا ہونا12۔کھال تک پانی کے پہنچنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو (316)

ہاتھ ميں انگوٹھي اور کسي ايسي چيز کا ہونا

مسئلہ 321 : اگر انگوٹھی اور کپڑے وغیرہ بدن تک پانی کے پہونچنے میں مانع نہ ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے اور اس کو حرکت دے سکتا ہے تاکہ اس کے نیچے تک پانی پہنچ جائے اوروہ دُھل جائے اور اگر وضو کے بعد اپنے ہاتھ میں انگوٹھی یا اس کی مانند کوئی چیز دیکھے اور معلوم نہ ہو کہ وضو کے وقت یہ چیز تھی کہ نہیں تو اس کا وضو صحیح ہے بشرطیکہ وہ وضو کرتے وقت اس بات کی طرف متوجہ رہا ہو۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی