اگر اپنے بالوں کو ميت کے بدن سے مس کرے
مسئلہ 498 : اگر اپنے بالوں کو ميت کے بدن سے مس کرے يا اپنے ہاتھ کو ميت کے بالوں سے مس کرے تو احتياط واجب ہے کہ غسل کرے.