سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره کنويں سے پاني نکالنے کے لئے رسي اور ڈول کو حاصل کرنا2۔ پانی حاصل کرنا بہت مشکل ہو۔ (622)

کنويں سے پاني نکالنے کے لئے رسي اور ڈول کو حاصل کرنا

مسئلہ 623 : اگر کنویں سے پانی نکالنے کے لئے رسی اور ڈول کی ضرورت ہو تو اس کا انتظام کرنا چاہئے یا کرایہ پر لینا چاہئے ، چاہے اس کی قیمت معمول سے چند گنا زیادہ ہو۔ لیکن اگر رسی اور ڈول کا انتظام کرنا یا وضو کے پانی کا خریدنا اتنازیادہ گراں ہو کہ اس کے لئے ضرر رساں ہو تو انتظام کرنا یاخریدنا واجب نہیں ہے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی