سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره گذشتہ دن کي قضا نمازوں کو آج کي ادا نمازوں پر مقدم کر سکتا ہےقضا نماز (1193)

گذشتہ دن کي قضا نمازوں کو آج کي ادا نمازوں پر مقدم کر سکتا ہے

مسئلہ 1200 : جس کے ذمہ پہلے دنوں کی قضا نمازیں ہوں وہ قضا نمازوں کی ادائیگی سے پہلے روزانہ کی ادا نماز کوپڑھ سکتا ہے لیکن اگر ادا نماز سے پہلے کی ایک یا دو نمازیں ہوں تو بناء بر احتیاط واجب ادا نماز سے پہلے قضاپڑھ لے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی