معين نذرکے روزہ سے تخلف پر کفارہ
مسئلہ 1410: اگر کسي معين دن کے لئے نذر کرے کہ خدا کے لئے روزہ رکھوں گا اور عمدا نہ رکھے يا اپنے روزہ کو باطل کردے تو کفارہ دے اور اس کا کفارہ ماہ رمضان کے کفارہ کي طرح ہے.