مسئله شماره اگر مالک سال کے درميان ميں بالغ ہو زکات کے واجب ہونے کے شرائط )(1587)اگر مالک سال کے درميان ميں بالغ ہو مسئلہ 1588:گائے ،بھيڑ ، اونٹ ،سونا ، چاندي کامالک سال کے در ميان اگر بالغ ہو تو اس پر زکوة واجب نہيں ہے.