سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره زکات کو اکھٹا کرنے کےلئے کسي کو معين کرنا اور زبردستي زکات وصولنا غلات کي زکات (1593)

زکات کو اکھٹا کرنے کےلئے کسي کو معين کرنا اور زبردستي زکات وصولنا

مسئلہ 1596: حاکم شرع کو اختيار ہے کہ زکوة اکٹھا کرنے لئے کسي شخص کو معين کردے جو گيہوں اور جو کے صاف ہونے کے بعد يا کجھو ر و انگو ر کے خشک ہو نے کے بعد زکوة اکٹھا کرے اور اگر کوئي زکوة دينے سے انکار کرے تو زبر دستي اس سے وصول کرسکتا ہے کيوں کہ زکوة غريبو ں کا حق ہے .

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی