سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر کسي کے پاس دو مال ہوں اور ايک کا خمس ديديا ہو اور دوسرے کا نہ ديا ہو ان کو الگ کرے کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

اگر کسي کے پاس دو مال ہوں اور ايک کا خمس ديديا ہو اور دوسرے کا نہ ديا ہو ان کو الگ کرے

مسئلہ 1504:جو شخص کسي پيشے و تجارت و غيرہ سے امدني حاصل کرے اور اس کے پاس دوسرا ايسا مال بھي ہو کہ جس پر خمس واجب نہيں ہے يا اس کا خمس ديا جا چکاہے تو وہ دونوں مال کو الگ کرکے اپنا سالانہ خرچ ہونے والي امدني سے لے سکتاہے ليکن اگر اپنے اخراجات کو اس مال سے لے لے جس پر خمس واجب نہيں ہے يا جس کا خمس دياجاچکاہے توان اخراجات کو اس سال کي امدني سے کم نہيں کرسکتا.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی