سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر سرمايہ کا کچھ حصہ برباد ہو جائے تو کس صورت ميں منافع سے لے سکتا ہے کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

اگر سرمايہ کا کچھ حصہ برباد ہو جائے تو کس صورت ميں منافع سے لے سکتا ہے

مسئلہ 1511:سرمايہ کا کچھ حصہ تجارت و غيرہ ميں اس طرح بر باد ہوجائے کہ معا ملے ميں نقصان کا جزء شمار ہوتو اتني مقدار منافع سے لے سکتا ہے ليکن اگر کسي اور وجہ سے (مثلا چوري ہوجائے) بر باد ہوجائے تب منافع سے کم نہيں کرسکتا مگر يہ کہ باقي ماندہ سرمايہ سے کوئي ايسا پيشہ اختيار نہ کرسکتا ہو جو اس کي شان کے مطابق ہو تب لے سکتاہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی