سینے کا بلغم نگل لینے سے روزہ باطل ہونا
کیا سینے کا بلغم نگل لینے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟
جواب:۔ اگر منھ میں نہ آئے تو روزہ کو باطل نہیں کرتا ۔
جواب:۔ اگر منھ میں نہ آئے تو روزہ کو باطل نہیں کرتا ۔
جواب: بلا شبہ ایسی دوا روزہ کو باطل کر دیتی ہے ۔
جواب:۔ اگر منھ میں نہ آئے یا بے اختیار نگل لے تو کوئی حرج نہیں ہے ۔