موت کے ایکسیڈینٹ میں سڑک کی لغزندگی کی تاٴثیر
ایک ڈرایئور نے کسی کا ایکسیڈینٹ کیا ، فنی ماہر نے ۸۰/ فیصد ڈرایئور اور ۲۰/ فیصد شخص مقابل کی غلطی بتائی اوروہ شخص ۸۰/ دیت پر محکوم ہوجاتا ہے اب اگر فنی ماہرین ۸۰/ فیصد ڈرایئور کی غلطی اور ۲۰/ فیصد بارش کی وجہ سے سڑک کی لغزں گی کے باعث حادثہ کے وقوع کا اعلان کریں، کیا اس صورت میں بھی ڈرایئور ۸۰/ فیصد دیت دے گا یا پوری دیت ادا کرے گا؟
جواب: وہ شخص (ڈرایئور) پوری دیت کو ادا کرے گا۔