لڑکیوں کے سائیکل اور موٹر چلانے کا حکم
لڑکیوں کا مانتو (لیڈیز کوٹ) میں سائیکل اور موٹڑ سائیکل چلانا کیسا ہے جبکہ اس کے مضر سماجی و اخلاقی اثرات پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے؟
ان کاموں کے برے اثرات و نتایج کے پیش نظر ان سے پرہیز ضروری ہے اور اس بارے میں لوگوں کی باتوں کو توجہ نہیں دینی چاہیے۔