دائی کا حاملہ کو متخص طبیب کے پاس نہ بھیجنے کی وجہ سے حاملہ کا مرجانا
قانونی ڈاکٹر نے ایک حاملہ عورت کی موت کی وجہ کومعین کرنے میں یہ نظر دی ہے ”چونکہ دایہ کو چاہئے تھا قانون کے مطابق حاملہ کو متخصص ڈاکٹر کے پاس بھےجے لیکن اس نے یہ کام نہیں کیا ہے لہٰذا وہ ۲۰/ فیصد مقصِّر ہے“کیا عدالت کو حق ہے دائی کو حاملہ کے متخصص ڈاکٹر کی طرف راہنمائی نہ کرنے کی وجہ سے محکوم کرے؟ جواب کے مثبت ہونے کی صورت میں کیادائی جنین کی دیت کو بھی اسی نسبت سے ادا کرے گی؟
جواب: دائی فقط تعذیر کی مستحق ہے، ممکن ہے مالیتعذیر کا انتخاب کیا جائے۔