زوجہ کا گھر کے کام انجام دینا
کیا بیوی اپنے گھر میں اپنے کاموں کوچھوڑ سکتی ہے مثلاً کھانا نہ پکائے ، گھر کی صفائی وغیرہ نہ کرے ؟ کیا شوہر اپنی بیوی کو اس طرح کے کام انجام دینے پر مجبور کرسکتا ہے ؟
اس کو مجبور کرنے کا حق نہیں ہے ، مگر یہ کہ بیوی خود اپنی خواہش سے ان کاموں کو انجام دے ۔