ہورمون کی دوا سے پچاس سال کے بعد ماہواری کا دیکھنا
اس زمانہ میں ڈاکٹر ہو رمن کے ذریعے ایسا کرتے ہیں کہ ماہواری کا سلسلہ جاری رہتا ہے اس صورت میں پچاس سال کے بعد اگر خون دیکھاجائے اور اس میں تمام علامت ، خون حیض کی ہو تو کیا وہ خون حیض میں شمار ہوگا ؟
اگر اس میں ماہواری کے تمام شرائط پائے جارہے ہوں تو وہ حیض شمار ہوگا ۔