جانی اور مجنی علیہ کے صغیر ہونے کی صورت میں قسامہ کا جاری کرنا
اگر جانی (جنایت کرنے والا) اور مجنی علیہ(جس پر جنایت ہوئی) دونوں صغیر ہوں، کیا مجنی علیہ کے عاقلہ (اولیاء) کا قسامہ کا تقاضا صغیر کی جنایت کو ثابت کرنے کے لئے قبول کیا جاسکتا ہے؟ کیا اوپر والے فرض میں جانی کے عاقلہ(اولیاء) کو دےت کے ادا کرنے پر محکوم کیا جاسکتا ہے؟
قسامہ کا تقاضا بچہ کے ولی کی طرف سے ہوگا اور قسامہ کے ہی احکام جاری ہونگے۔