مسجد کی نئے سرے سے تعمیر کے وقت مسجد کی مٹی کا دوسری جگہ ڈالنا
ہماری مسجد قدیمی ہونے کی وجہ سے گرنے کے قریب ہے، اسی وجہ سے مومنین چاہتے ہیں کہ اس کو دوبارہ سے تعمیر کیا جائے، اس کی تعمیر کے لئے ضروری ہے کہ وہا ںسے پانچ میٹر مٹی اٹھائی جائے اور اس کو کہیں اور ڈالا جائے کیا اس کام میں اشکال ہے؟
اگر اس مسجد یا دوسری مساجد کو اس مٹی کی ضرورت نہ ہواور بکنے کے قابل بھی نہ ہو تو اس کے قابل بھی نہ ہو تو اس کے کہیں اور ڈالنے میں ممانعت نہیں ہے ۔