نامناسب چال چلن کی اصلاح کیلئے تعلقات توڑنا
کیا اُن لوگوں سے، جن کا عمل، کردار نامعقول اور غیر مناسب ہوتا ہے اور تذکّر دینے یا ٹوکنے کے باوجود بھی اپنے غیر مناسب عمل سے، بازنہیں آتے، تعلّقات ختم کیے جاسکتے ہیں؟
اگر تعلّقات ختم کرنا، برائیوں سے پرہیز کرنے کا باعث ہوجائے تب تو تعلّقات توڑنا لازم ہے ۔