دعا کا جالانا، یا پانی میں گھول کر پلانا یا پانی میں بہانا
کیا دعا نویسی کا صرف کاغذ ر لکھنے اور اپنے ساتھ رکھنے کے علاوہ کوئی دوسرا دستور العمل بھی ہے؟ جیسے کاغذ پر نوشتہ کو کسی کو گھول کرپلانا ! یا کسی خاص دعا کو جلانا! یا ہوا میں لٹکانا! یا پتھر کے نیچے رکھنا یا زمین میں دفن کرنا یا بہتے پانی میں بہانا، کیا ان دستور العمل کا کوئی اعتبار ہے؟
دعا کا جلانا مطلقاً جائز نہیں ہے لیکن بعض دعاؤں یا تعویذوں کو دھوکر پلانے یا پانی میں بہانے کا تذکرہ بعض کتابوں میں ہوا ہے ۔