سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

عورت کا مقتول پر زنا بالجبر کرنے کا دعویٰ

شوہر اور بیوی کے مشترک گھر میں ایک قتل واقع ہوتا ہے، الزام شوہر اور بیوی اور شوہر کے چچازاد بھائی پر آتا ہے جبکہ مقتول بالکل اجنبی تھا اور کوئی سببی یا نسبی یہاں تک کہ جانکار تک نہ تھا، ملزمہ ابتدا میں ، قتل کی وجہ، اپنے اوپر مقتول کے زبردستی دست درازی کرنے کو عدالت میں بیان دیتی ہے. اور قتل میں مباشرت کا اقرار کرتی ہے؛ لیکن بعد میں اس کی تکذیب کرتی ہے. ملزمہ کا شوہر کہتا ہے :”ہر چند کہ وہ شخصاً مقتول کی سلب حیات پر موفق نہیں ہوا، لیکن اعتقاد رکھتا ہے ایسا متجاوز شخص شرعاً قتل کا مستحق ہے“تیسرا ملزم ، قتل میں شرکت کا منکر ہے.ملزمہ کے بیان اور قتل مذکور میں شریفانہ انگیزہ پر توجہ رکھتے ہوئے فرمائیں کیا یہ قتل موارد قصاص میں سے ہے؟

جواب : اگر ثابت ہوجائے کہ قاتل وہ ہی عورت ہے لیکن جب تک ثابت نہ ہوجائے کہ اس کا انگیزہ اپنی عزت کی حفاظت کرنا تھا، تو قصاص ہونا چاہئے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت