سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

چھوٹے زخموں میں قسامہ کا جاری کرنا

اگر طرفین کے دعویٰ کا جھگڑا ثابت ہوجائے لیکن مدعی کے پاس اس کے زخمی ہونے کا کوئی گواہ نہ ہو، فقط ایک شخص اس طرح بیان دے کہ میں نے مدعیٰ علیہ(ملزِم) کے ہاتھ میں چاقو دیکھا تھا ، کیا یہ مورد (شک) کے موارد سے ہوگا، یا یہ لازم ہے کہ مدعیٰ علیہ(ملزِم)منکر کے عنوان سے قسم کھائے؟ کیا تھوڑے بہت نقصانات میں بھی منکر یا مدعی قسم کھا سکتے ہیں؟

جواب : فقط ایک شخص کی شہادت پر جس صورت میں آپ نے اوپر ذکر کی ہے، لوث(شک) ثابت نہیں ہوتا جزئی نقصانات میں بھی ( جیسے انگلی کے ایک پورے پر بھی جنایت کا وارد ہونا) قسامہ کا حکم جاری ہوتا ہے۔

دسته‌ها: لوث اور قسامه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی