مقتول کے بعض اولیاء کا صغیر (نابالغ) ہونا
بالفرض کہ قصاص انحلالی حق (یعنی سب وارثوں کو جدا جدا حق) ہے اگر مقتول کے بعض اولیاء (اور وارث) بالغ اور عاقل ہوں اور بعض نابالغ اور دیوانہ ہوں، قصاص کا مطالبہ یا معاف کرنے کی صورت میں ، بعض نابالغ اور دیوانے وارثوں کا لحاظ رکھتے ہوئے کہ جنھیں قصاص یا معاف کرنے کا حق نہیں ہے، یہ مسئلہ کس طرح حل کیا جائے گا؟
اگر بالغ اولیاء قصاص کرنا چاہتے ہیں تو (دیت میں سے) نابالغوں کا حصہ ان کے سرپرست کو دیدیں ۔