سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مقتول کے نابالغ ولی کے بالغ ہونے تک قاتل کو قید کرنا

اگر فرض کریں کہ مقتول نابالغ وارث کے سرپرست کو قصاص کا حق نہیں ہے اور نابالغ وارث کے بالغ ہونے میں ابھی کافی عرصہ باقی ہو کیا اس صورت میں قاتل کو قید کیا جاسکتا ہے تاکہ وہ وارث بالغ ہوجائے اور خود فیصلہ کرے اور اصل میں قصاص کا مطالبہ کرنے میں بالغ ہونے تک کے وقت کی کوئی دخالت ہے یا نہیں؟

اگر اس کے بالغ ہونے میں زیادہ وقت ہو تو کافی حد تک ضمانت لے کر قاتل کو قید سے رہا کردیا جائے گا ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت