سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مقتول شوہر اور زوجہ کے اولیاء

شوہر یا زوجہ میں سے کوئی ایک قتل ہوگیا ہے، اور ایک دوسرے کے علاوہ دوسرا کوئی ان کا وارث نہیں ہے، آپ فرمائیں کہ:الف) کیا وہ دونوں قاتل کے قصاص کے سلسلہ میں ایک دوسرے کے ولی ہیں؟ب)کیا انہیں قاتل سے دیت وصول کرنے کا حق حاصل ہے؟ج) کیا ایک دوسرے کے قتل کے متعلق ان کی رضایت، قاتل کا قصاص کرنے سے مانع ہوجائے گی؟

شوہر اور زوجہ کو یک دوسرے کے قاتل کا قصاص کرنے کا حق نہیں ہے لیکن دیت میں ان دونوں کا حصہ محفوظ ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت