سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

قسامہ کا ایک ہی قاضی کے حضور میں جاری ہونے کا لازمی ہونا

اس پر نظر کرتے ہوئے کہ قسامہ، عدالت کے حاکم کے ظن وگمان کی تکمیل اور اس کے شبہہ وتردید کو رفع کرکے مرحلہ یقین تک پہنچانے کی خاطر رکھی گئی ہے، کیا ۵۰ آدمیوں کا قسم کھانا دو علیحدہ علیحدہ قاضیوں کے حضور قسم کھانا اشکال رکھتا ہے؟ کیا دوسرے قاضی کا حکم صادر کرنا پہلے قاضی کی استماعِ قسم اور جلسہ قسامہ کی رپورٹ کی بنیاد پر کہ جو عدالت کے حکم کی غیبت میں تنظیم ہوئی ہو، جائز ہے؟

قسامہ ایک قاضی کے حضور میں کامل طور سے جاری ہونا چاہیے۔

دسته‌ها: لوث اور قسامه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی