سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مجلس واحدہ میں افراد قسامہ کا ایک ساتھ جمع ہونا مشکل ہونا

افراد کے استماع کی قسم کو جلسہ واحدہ میں ثبت کرنا، زیادہ وقت طلب کرتا ہے اور معمولاً ایک جلسہ میں میسّر نہیں ہو سکتا، کیا اولیاء دم (وارثین) کچھ افراد کو پہلے جلسے میں اور بقیہ کو اگلے جلسے یا جلسوں میں عدالت میں اکھٹا کرسکتے ہیں؟ کےا ایسی حالت میں جلسوں کا نزدیک ہونا ضروری ہے مثلاً آج ایک جلسہ ہو اور کل دوسرا جلسہ یا ایک یا ایک مہینے سے زیادہ کا بھی فاصلہ ہوسکتا ہے تاکہ اولیاء دم کو دوسرے افراد کے جمع کرنے کا موقع مل جائے۔

ایک جلسہ میں قسامہ کا جاری کرنا میں مشکل نہیں ہے اور اس کا ثبت کرنا ایک سادہ کام ہے، لیکن اگر بالفرض میسر نہ ہو تو دو یا چند نزدیکی جلسوں میں انجام دینا کوئی مانع نہیں رکھتا، بشرطیکہ مدعی بہ حسب معمول ان کے جمع کرنے کی طاقت رکھتا ہو۔

دسته‌ها: لوث اور قسامه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی