سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

عورتوں کے ذریعہ قسامہ کا جاری ہونا

قسامہ کی بحث کے بارے میں فرمائیے:الف) کیا قسم کھانے والوں کا مرد ہونا شرط ہے؟ کیا اس مورد میں مدَّعی اور اس کی قوم کے درمیان فرق ہے؟ب) مرد ہونے کی شرط نہ ہونے کی صورت میں ، اگر اس کے مدعیان اور قوم میں بہ تعداد کافی مرد موجود ہوں تو کیا وہ عورت جو مدعی بھی ہے قسم کھانے والوں میں سے ایک ہوسکتی ہے ؟ اگر بہ تعداد کافی مرد موجود نہ ہوں تو کیا؟ج) قسم کھانے والوں کی تکرار قسم کے جواز کی صورت میں کےا مدعی عورتیں بھی قسم کی تکرار کرسکتی ہیں؟

قسامہ عورت نہیں ہوسکتی، اسی وجہ سے اگر بہ تعداد کافی مرد نہ ہوں تو قسم کی تکرار کریں۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت