طرفین میں سے کسی ایک کے دعوا کرنے کی وجہ سے قسم کی تکرار کرنا
مورد قسامہ میں کیا فقط طرفین میں سے ایک شخص کا دعویٰ کہ منسوبین موضوع کا علم نہیں رکھتے، قسم کی تکرار میں کافی ہے، یا منسوبین کا حاضر کرنا لازم ہے؟
منسوبین کا حاضر لازم ہے تاکہ تحقیق عمل میں آئے۔