جیسا کہ بعض مجتہدین کرام اور عظیم مراجع ( رضوان اللہ علیھم )از جملہ امام خمینی فرماتے ہیں کہ ہدیہ میں خمس نہیں ہے کیا ( یہ حکم ) بڑی بڑی بخشش اور ہدیوں جیسے ، زمین ، گھر، دکان، کار، وغیرہ کو بھی شامل ہے یا ان کا حساب جدا ہے ؟
جواب:۔ چھوٹے یا برے ہدیہ میں کوئی فرق نہیں ہے لیکن ہمارے فتوے کے مطابق ان سب چیزوں میں احتیاط واجب کی بناپر خمس واجب ہے ۔