علاج کے لیے خطرناک دواوں کا تجویز کرنا
بعض امراض کے معالجہ میں دو طرح سے علاج ممکن ہے ایک تو یہ کہ ڈاکٹر مریض کے وقت اور پیسے کو بچانے کے لیے ایسی دوائیں تجویز کرے جو ہارڈ اور زیادہ پاور والی ہوں اور جن کا ضرر بھی زیادہ ہو، دوسرے اس کے بر عکس صورت حال ہے ، آپ کے مطابق کون کا راستہ بہتر ہے؟
دوسرے طریقہ پر عمل کرنا لازم ہے ۔