متعدد جراحتوں میں ملزم کے منسوبین کا قسامہ کو تکرار کرنا
کیا جراحتوں میں تعدد قسامہ کے لازمیہونے کی صورت میں ، مدعی کے نزدیکی رشتہ داروں کے لئے لازم ہے کہ قسم کھائیں، یا مدعی ہی کے قسامہ کا تکرار کافی ہے؟ ایسے ہی اس صورت میں جب مدعیٰ علیہ(ملزم) قسم کھائے پھر بھی ملزم کا قسم کو تکرار کرنا یا موضوع سے آگاہ ہونے کی صورت میں رشتہ داروں کے ذریعہ قسامہ کا تکمیل کرنا لازم ہے؟
جواب : جی ہاں، لازم ہے ، مدعین کے منسوبین ، علم کی صورت میں قسم کھائیں، ایسے ہی اس صورت میں جب مدعی علیہ قسم کھائے۔