قصاص اور دیت میں زوجہ کا حق
چنانچہ اولیاء دم میں بعض قصاص کے خواہاں ہوں کیا بیوی یاشوہر کا سہم الدیہ (دیت کا حصہ) تمام اولیاء دم کے حساب میں (بچے ہوں یا بڑے کہ جنھوںنے دیت کا تقاضا کیا ہو) تاثیر گذار ہے؟
زوجہ کا قصاص میں کوئی سہم(حصہ) نہیں ہے لیکن اگر دیت میں تبدیل ہوجائے تو حصہ کی حقدار ہے۔