قتل خطا میں دیت کا ادائیگی کی قیمت کا ملاک
اس چیز کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے کہ قتل خطا کی شرعاً مقرر کردہ دیت کا ایک تہائی۳/۱ حصّہ پہلے سال کے آخر میں ادا ہونا چاہےے ، اگر اس ایک تہائی کا آدھا حصّہ مقّررہ وعدہ پر ادا کردیا گیا ہوا اور باقی حصّہ اگلے سال اداکیا جائے تو حضور فرمائیں کیا باقی ما ندہ آدھا حصّہ سال جاری کی قیمت کے حساب سے ادا کیا جائے گا یا گذشتہ سال کی قیمت کے حساب سے ؟
جواب: سال جاری کی قیمت سے ادا ہونا چاہےے ۔