حکم اور فتوے میں فرق
فتوی اور حکم کے درمیان فرق کا منشاٴ کہاں سے پایا جاتا ہے کیونکہ فتویٰ پر عمل کرنا صرف تقلید کرنے والوں پر لازم ہے لیکن حکم تمام لوگوں پر؟اگر دو فقیہ مختلف حکم دیں تو کیا صورت حال پیش آئے گی؟اور ایسا فقیہ کہ جو اصلاً حاکمیت عامّہ نہیں رکھتا تو کیا اس کا حکم امت پر نافذ ہے؟
جواب:آپ اس مسئلہ کے جواب کے لئے ہماری کتاب ”انوار الفقاھة“ میں رجوع کریں۔