بالغ ہونے کے لئے خاص عمر کا معتبر ہونا
کیا آپ، بلوغ کے لئے خاص عمر کو معتبر سمجھتے ہیں؟ بالفرض اگر خاص عمر معتبر ہے تو کیا اس کا معیار لوگوں کا شناختی کارڈ ہے یا دوسرے طریقے سے بھی اس کو ثابت کیا جاسکتا ہے ؟
بالغ ہونے کے لئے خاص عمر معتبر ہے اور اس عمر کو اعتبار کرنے والے کی جانب سے ثابت ہونا چاہیے، البتہ بلوغ کی دوسری علامتیں بھی ہوتی ہیں ۔